اج ہمارے گھر میں مہمان ائے ہیں

in #aj9 hours ago

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اج میں صبح سویرے اٹھی ہوں ہاتھ منہ دھویا ہے فجر کی نماز ادا کی ہے صورت یاسین کی تلاوت کی ہے اس کے بعد میں نے اپنی امی کو اٹھایا کہ اٹھیں اور نماز ادا کریں امی اٹھی ہے اس نے نماز ادا کیا ہے میں کچن میں چلی گئی میں نے کچن کا ڈور کھولا ہے اس کے بعد میں نے پانی کی بالٹی بھر کے لے کے ائی اور پھر میں نے اگ جلائی ہے اور پھر اتنے امی کچن میں اگئی تھی امی کو چیزیں اٹھا کے دیے ہیں چینی والا ڈبہ پتی والا ڈبہ اٹھا کے دیا ہے امی نے چائے بنائی ہے ناشتہ بنایا ہے پراٹھے بنائے ہیں
IMG_20250205_123614.jpg
اور پھر ہم سب نے مل کے ناشتہ کیا ہے بچوں کو اٹھایا ہے اور پھر بچوں کو ناشتہ کروایا ہے جیسا کہ سکول کی چھٹی تھی پانچ فروری ہے تو صبح سویرے بچے قران پاک پڑنے ہیں میں نے ناشتہ کرنے کے بعد جھاڑو لگایا ہے برتن دھوئے ہیں کپڑے دھوئے ہیں اور پھر بچوں کا سبق سنا ہے قران پاک کا سبق سننے کے بعد میں نے بچوں کو نماز پڑھائی ہے کل میں پڑھوائے ہیں اور بڑے بچوں سے کلمے سنیں بھی ہیں اور پھر بچے کھیلنے لگے ہیں
IMG-20250129-WA0085.jpg
اس کے بعد میرے ڈیوٹی ابو نے ڈیوٹی پہ جانا تھا تو ابو نے کے کپڑے پریس کیے ہیں شوز پالش کیے ہیں اگ میرے ابو ڈیوٹی پہ چلے گئے اور اس کے بعد اج میرے بھائی کی مہمان ائے ہیں ان کے لیے میں نے کھانا بنایا ہے کڑاہی گوشت بنایا ہے چاول بنائے ہیں پہلے میں نے گوشت کو دھویا ہے اور پھر اس کو بھونا ہے اور اس کے بعد کڑاہی مصالحہ مرچیں نمک گھی وغیرہ سا بھی اکٹھا کر کے رکھا ہے اور کڑاہی میں ڈالا ہے بہت مزے کی میری کڑاہی بنی ہے اس کے بعد میرے بھائی نے چاول بنائے ہیں پہلے میں نے چاول دھو کے رکھے ہیں پھر اگ جلائی اور پتیلے کو اگ پر رکھا ہے اگ پر رکھنے کے بعد پہلے گھی ڈالا ہے اس کے بعد پیاز ڈالے ہیں جب پیاز براؤن ہو گئے تو اس میں نمک مرچیں ڈالی ہیں گوشت ڈالا ہے اور دوسرے مصالحہ جات ڈالے ہیں اس کے بعد جب وہ خشک ہو کچھ تو اس میں چاول بھی ڈال دیے ہیں اور پھر چاولوں کو دم پر رکھ دیا ہے پھر چاولوں کو جب دم پہ رکھا ہے تو اس کی 15 20 منٹ بعد ہم نے چاول اتار لیے ہیں اور ہمارے چاول بن گئے
e3f700b7f84dc851c6e0372a1df21cf9.png
اس کے بعد ہم نے مہمانوں کو کھانا دیا ہے اور پھر چائے بنائی ہے اور ان کو بھی کھانے کے بعد چائے بسکٹ نمکو وغیرہ پیش کی ہے اور ان کے ساتھ فیملی بھی تھی ان کے بچے بھی تھے اور پھر ان کو تھوڑا باہر گھومنے لے کے گئے ہیں ایک دو تصویریں باہر بنائی ہیں بچوں کی تصویریں لی ہیں اور پھر ایک شاپ پہ گئے ہیں ان کو کپڑے لے کے دیے ہیں جو ان کو سوٹ اچھا لگا ہے انہوں نے وہی لیا ہے
IMG_20250204_185920.jpg
اور پھر ہم گھر واپس اگئے اور گھر جب گھر ہم ائے تو عصر کی نماز ادا کی ہے اور ایک میری دوست کا بھائی فوت ہو گیا تھا اور ہم پھر ان کے گھر چلے گئے تھے اس کے بھائی کا ایکسٹنٹ ہوا تھا اور اس کے بھائی موقع پر فوت ہو گئے تھے اور اس کے ساتھ والے دو دوست زخمی ہو گئے بہت افسوس ہوا ہے کیونکہ میری دوست کی امی اور ابو بھی فوت ہو چکے ہیں سب سے بڑا بھائی تھا اور کمانے والا بھی وہی تھا گھر کا سربراہ تھا امی اور ابو کے بعد بہت بڑا صدمہ ایا ہے انہیں اللہ پاک ایسا صدقہ کسی کو بھی نہ دے اور ہم ان کے گھر گھنٹہ بیٹھے ہیں اور پھر ہم گھر واپس اگئے کیونکہ ہمارے مہمان بھی ائی ہوئی تھی جس وجہ سے ہم زیادہ دیر نہیں بیٹھ سکے تو پھر جب ہم گھر واپس ائے بیٹھے ہیں مہمانوں کے ساتھ اور پھر ان کی بھی پیچھے سے بلا لیا کہ واپس ا جائے زیادہ دیر ہو گئی ہے تو وہ بھی گھر چلے گئے پھر میں نے برتن دھویا اور عصر کی نماز ادا کی ہے اس کے بعد پڑوسیوں کے گھر گئی ہوں اوکے عیادت کرنے گئی تھی ادھر بیٹھے ہیں ان کی عیادت کی ہے اور پھر میں گھر واپس اگئی اور اس کے بعد میں نے وضو کیا ہے روٹی بنائی ہے سار گھر والوں کو کھانا کھلوایا ہے بچوں کو کھانا دیا ہے چائے بنائی ہے چائے پی ہے پھر ہم عشاء کی نماز ادا کی ہے اور ڈرامہ دیکھا ہے اور بہن کے بچوں کو سلایا ہے یہ میری اج کی ڈائری ہے