proud to be Imran khan

in #article6 years ago

Copied!
must read😏

میں عمران خان کو سپورٹ کرتا ہوں اگر ان سوالات کا کوئی جواب دے تو عمران خان کو سپورٹ کرنا چھوڑ دوں گا۔

یورپ کے کلچر کا رونا رونے والو!۔۔۔۔

آئین میں ترمیم کرنے کی گستاخی کس نے کی ؟
تمہارے گھروں میں تیس سالوں سے انڈین ڈرامے عمران چلا رہا ہے؟؟ جمعہ کی چھٹی عمران نے بند کی؟؟؟

مسجد کے سپیکر پہ عمران نے پابندی لگائی ؟؟؟
کالجز میں کو ایجوکیشن عمران نے نافذ کی؟؟ اور کالجز اور یونیورسٹیوں میں بے حودہ ڈانس سٹیج ڈرامے عمران کے کہنے پر ھوتا ھے
روز لڑکیوں کے کالجز اور سکولوں کے باہر تم لوگ عمران کے کہنے پہ جاتے ہو؟؟؟
نمازیں عمران کے کہنے پہ چھوڑی؟؟؟
سینما گھروں میں مجرے دیکھنے عمران کے کہنے پہ جاتے ہو؟؟؟

مسجدیں عمران نے خالی کروائی؟؟؟
تیرے سلیبس میں اٹھارہ سبق مسٹر چپس کی لو سٹوری کے عمران نے نافذ کیے؟؟
ایم اے انگلش میں فحش ناول عمران نے لگائے ؟؟

ہر شہر میں ایک فحش محلہ عمران کی اجازت سے چل رہا؟؟؟

پرائیویٹ کلبز جہاں فحاشی اور شراب ڈانس ہوتا ہے عمران خان نے کھول رکھے ہیں؟؟؟
؟
قطری شہزادوں کو لڑکیاں سپلائی ہوتی ہیں عمران کے کہنے پہ؟؟؟
شہباز شریف کی قادرآباد پلانٹ پہ آمد پہ گورنمنٹ میڈیکل کالج کی جوان لڑکیاں عمران کے کہنے پہ سپلائی ہوئی؟؟؟

(بد زبان اور بد کردار)

گھروں اور دکانوں پہ انڈین اداکاروں اور حسیناٶں کی تصویریں عمران کے کہنے پہ؟؟؟
زرا سی بات پہ گالم گلوچ کرنا عمران کے کہنے پہ؟؟؟
اللہ کے ناموں سے زیادہ انڈین ہیروئنز اور ہیروز کے نام یاد رکھنا عمران کے کہنے پہ؟؟
بچوں کو مدرسہ کی بجائے انگلش میڈیم سکولوں جہاں مکمل انگلش کلچر کلچرہے بھیجنا عمران کے کہنے پہ؟؟؟
امریکی قانون برائے عورت کی آزادی پاکستان میں نافذ ہوا عمران کے کہنے پہ؟؟؟
اور اپکے گھر کی عورتوں کا نیم برھنہ لباس پہن کر بازاروں اور ٹی وی آنا عمران کے کہنے پر ھے
اسلامی ملک میں اسلامی قانون کی بجائے برطانوی ایکٹ چلنا عمران کے کہنے پہ جس کا ثبوت 1862 کا پولیس ایکٹ اور ایل ایل بی اور بہت سارے ایکٹس ہیں؟

(بداخلاقی عمران کی)

محترمہ فاطمہ جناح کی کتیا کے ساتھ تصویریں لگا کر ذلیل کیا گیا عمران کے کہنے پہ؟؟
بے نظیر بھٹو کی ننگی تصویریں نواز شریف نے چھپوا کر بانٹیں عمران کے کہنے پہ؟؟؟؟
جگہ جگہ جوان عورتوں چھوٹے بچوں بچیوں کی عزتیں لوٹنا عمران کے کہنے پر کرتے ھو
غلام اسحاق خان نے نواز کو بر طرف کیا عمران کے کہنے پہ؟؟

(عمران یہودی ایجنٹ)

پاکستان کے تعلیمی ادارے یہودی امریکہ اور برطانیہ کی مدد اور زیرِ سایہ کام کر رہے ہیں عمران کے کہنے پہ؟؟
پاکستان کے صحت کے ادارے یہودی USAID وغیرہ کے تحت چل رہے ہیں عمران کے کہنے پہ؟؟؟
تعلیمی ادارے برطانیہ، چائنہ اور کوریا اور صحت کے ادارے امریکہ اور اٹلی چلا رہا ہے عمران کے کہنے پہ؟؟
او بھائی آپ کو تو یہ بھی پتا نہیں کہ پاکستان کا واحد ادارہ حکومت کا ہے یعنی گورنمنٹ کا ہے دفاعی ادارے باقی سب یہودی ممالک کو ٹھیکے پہ دے رکھے ہیں۔
یہودی کا رونا رونے والے پہلے اپنے ادارے ادارےتو یہودیوں سے لو۔۔۔۔ یہاں غیرت کدھر جائے گی؟؟؟
سارے ملک کے فوجی اڈے ائیر پورٹس یہودیوں کے حوالے کر دئے عمران کے کہنے پر

(عمران ملک دشمن ہے)

بنگلہ دیش عمران نے علیحدہ کیا؟؟؟
کارگل سے فوجیں امریکہ سے معاہدہ کر کے عمران نے بلائیں؟؟
ریمنڈیوس جیسے قاتل کو عمران نے بھیجا؟؟؟

کلبھوشن کو سزا عمران نے دینی ہے؟
پوری پوری دنیا میں مسلم امّہ مر رہی ہے عمران کے کہنے پہ؟؟
مگر تم لوگوں کی عقل مر چکی ہے قرآن کے مطابق تم لوگ گونگے بہرے ہو اور حدیث کے مطابق مومن ایک سوراخ سے دو دفعہ نہیں ڈسواتا۔۔۔۔
نواز چوتھی باری لے چکا مگر پھر بھی آج کہتا ہے کہ مجھے حکومت ملی تو 90 روز میں انصاف قائم ہو گا اور میں انقلاب لاٶں گا۔۔۔ کہتا ھے نوجوانو اپنی تقدیر ندلنی ھے تو مجھے ووٹ دو
شرم کرو تم لوگ جو پانچويں دفعہ ایک ہی سوراخ سے ڈسے جا رہے ہو۔
جو شخص تیس سالوں سے انقلاب نہ لا سکا اور آپکی تقدیریں نہ بدل سکا وہ 90 دن میں سب کچھ بدلنے کا نعرہ لگا رہا ہے۔۔۔۔
عمران نے چوروں کو پکڑا تو چھوٹے بڑے سب چور اکھٹے ہو گئے ۔ اور تم سب انکی چوریاں بچانے نکلے جیسا کہ انکی چوری بچانے پر آپکے بچوں کا مستقبل بدل جائے گا
اسی لئے تو 70 سالوں میں پاکستانی عوام کو جاھل رکھا گیا تاکہ آپ ساری زندگی انکے اور پھر انکے بچوں کے تلوے چاٹتے رھو
اور اگر یہی حال رھا تو چاٹتے ھی رھو گے انشاءاللہ!!!

Sort:  

Hi! I am a robot. I just upvoted you! I found similar content that readers might be interested in:
https://www.facebook.com/pages/District-Okara-City-Punjb-Pakistan/177535562660152