میری آج کی ڈائری اور خوبصورت تصاویر

in GEMS3 years ago

IMG_20211025_103148.jpg

صبح کا وقت

السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کی مصروفیات شیئر کرنا چاہتا ہوں میں صبح سویرے 5 بجے اٹھا اور نماز ادا کرنے مسجد میں چلا گیا میں نماز ادا کرنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اور کچھ دیر کے بعد پھر واک کے لیے نکل گیا میں واک کے دوران قبرستان میں پہنچا اور اپنے آباؤ اجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے کھیتوں کی طرف چلا گیا کچھ دیر واک کی اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیاجب میں گھر پہنچا تو میں نے کچھ دیر آرام کیا اس کے بعد میں اپنے باغیچہ میں موجود پھولوں کو پانی دینے چلا گیا۔

IMG_20210921_075941.jpg

JPEG_20210921_075223_474208196497148149.jpg

ان کی چند خوبصورت تصاویر لیں مجھے کچھ شہد کی مکھیاں دکھائی دیں میں نے ان کا پیچھا کیا تو کچھ فاصلے پر موجود ایک درخت پر ان کا چھتہ تھا میں نے دیکھا تو وہ شہد سے بھرا ہوا تھا میں نے اسے اتارا اور گھر لے آیا اور اس سے شہد نچوڑ کر ایک بوتل میں محفوظ کر لیا اور اس کے بعد میں دکان کی طرف روانہ ہو گیا

IMG_20210919_162321.jpg

IMG_20210919_101305.jpg

دوپہر کا وقت

دکان کا دروازہ کھولا صفائی کی اس کے بعد میں کپڑوں کی سلائی میں مصروف ہوگیا میرے پاس ایک گاہک آیا اس نے کپڑے دیے میں نے اسے سات دن کا وقت دیا وہ واپس چلا گیا اور میں دوبارہ کام کرنے میں مصروف ہوگیا دوپہر کے کھانے کا وقت ہوا تو میں نے دکان بند کر دی

IMG_20210919_101248.jpg

IMG_20211025_103737.jpg

IMG_20211025_103732.jpg

IMG_20211025_103938.jpg

شام کا وقت

  • اس کے بعد میں گھر چلا آیا کچھ دیر میں کھانا تیار ہوگیا تھا میں پہلے ہاتھ اور منہ دھویا اور پھر میں نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں سو گیا کچھ دیر کے بعد میری آنکھ کھلی تو میں نہانے کے لئے چلا گیا اور نہانے کے بعد میں ظہر کی نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا مسجد میں میں نے نماز ادا کی اور پھر میں گھر واپس آ گیا اور چاۓ کا ایک کپ پیا اور دوبارہ میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی

IMG_20211025_103925.jpg

IMG_20211025_103915.jpg

Sort:  

Congratulations @rahman123! You have completed the following achievement on the Hive blockchain and have been rewarded with new badge(s):

You published more than 10 posts.
Your next target is to reach 20 posts.

You can view your badges on your board and compare yourself to others in the Ranking
If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word STOP

To support your work, I also upvoted your post!

Check out the last post from @hivebuzz:

Hive Power Up Month - Feedback from Day 29
Hive Power Up Day - December 1st 2021 - Become an Orca!

Thank you so much

سب سے پہلے تو میں آپ کا مشکور ہوں کہ آپ نے مجھے اپنا قیمتی وقت دیا اور میری رہنمائی فرمائی میں اگر آپ سے رابطہ کرنا چاہوں تو کس ذریعہ سے کروں