You are viewing a single comment's thread from:

RE: My first fast | میرا پہلا روزہ

in Hive Learnerslast month

ماشاء اللہ آپ کی تحریر پڑھ کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے پہلا روزہ کیسے رکھا اور والدین کو حیران کن سرپرائز دیا. یقیناً آپ کے والدین بہت خوش ہوئے ہوں گے

Sort:  
 last month  

میں بذات خود بہت خوش ہو رہا ہوں کہ میری پوسٹ پڑھنے سے بہت سے لوگوں کو خوشی میسر ہوئی ہے۔ خوشیاں بانٹنا ہی تو زندگی کا مقصد ہے۔ مزید یہ کہ میں اپ کا بہت مشکور ہوں کہ اپ نے میری تحریر کو وقت دیا۔