You are viewing a single comment's thread from:

RE: Beyond the Abaya | عبایا کے اُس پار

in Hive Learners2 months ago

کتنا ہی خوبصورت پیغام دیا آپکی اس کہانی نے ۔میں سمجھ رہا تھا کے کہانی کا اختتام کسی اور موڑ پر ہوگا مگر کہانی کا رُخ بہت تیزی سے اور احسن انداز سے بدل گیا۔ کہانی میں بڑی بخوبی سے بتایا گیا کہ ظاہر اور باطن کا فرق کتنا گہرا ہوتا ہے۔ دوسرا سبق یہ کے اللہ پاک نے کسی بھی شخص کو یہ حق نہیں دیا کہ وہ کسی دوسرے بندے کہ ظاہر سے اس کے باطن کا اندازہ لگائے اور اسے اپنے ترازو میں ماپ لے ۔

Sort:  
 2 months ago  

You've touched upon something profound by saying, "You've confined the ocean in a jug." The distinction between the apparent and the hidden, these words deeply resonate with the heart. It seems like you've understood this story and its purpose more than the writer himself.

آپ نے تو دریا کو کوزے میں بند کر دینے والی بات کر دی۔ ظاہر اور باطن کا فرق، یہ الفاظ سیدھا دل کو چھو گئے۔ ایسے لگ رہا ہے کہ لکھنے والے سے زیادہ یہ کہانی اور اس کا مقصد آپ کو سمجھ آگیا ہے۔