Family Business pros and cons خاندانی کاروبار کے فوائد اور نقصانات

in LeoFinance20 days ago

وہ کاروبار جو خاندان در خاندان چلے آرہے ہوں کئی افراد یا نسلوں کی ملکیت ہوں اور کئی ادوار پر محیط ہوں۔ وہ خاندانی کاروبار کہلاتے ہیں ۔ اس نوعیت کے کاروبار میں بہت ساری پیچیدگیاں بھی ہوتی ہیں جو زوال کا سبب بن سکتی ہیں۔۔کئی ایسے خاندانی کاروبار ہیں جواس حوالے سے کافی مشہور ہیں ۔ جیسے رلاینس انڈسٹریز، والمارٹ، اگزر، شوارز گروپ وغیرہ ۔

اس طرح کے کاروبار میں خاندانی روایات ، اقدار، اور رسم و رواج کو فروغ ملتا ہے ۔ ہر خاندانی کاروبار کے پیچھے ایک منفرد کہانی ہوتی ہے جو اسکی بنیاد ہوتی ہے ۔ یہ کہانی ایک نظریہ کی ہوتی ہے اور اس نظریے کو حقیقت میں بدلنے کے عزم سے شروع ہوتی ہے۔ یہ ان بانیوں کی کہانی ہے جنہوں نے خواب دیکھنے کی جرات کی اور ان خوابوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے بہت پاپڑ بیلے اور خطرات مول لیے جس کا ثمر انکی آنے والی نسلیں حاصل کرتی رہیں گی۔

فائدے اور نقصانات

خاندانی کاروبار کے بہت سارے فائدے ہیں اور نقصانات بھی بے شمار ہیں ۔ سب سے پہلے روشنی ڈالتے ہیں نقصانات پر۔

خاندانی کاروبار میں ایک خاندان کے سارے افراد مل جل کر کام کرتے ہیں جو تناؤ کا باعث بن سکتا ہے
دولت کی تقسیم اور جانشینی کے مسائل پیچیدہ ہوسکتے ہیں

ایک دوسرے کی خامیوں کو اچھی طرح جانتے ہیں اور سب کے الگ الگ نظریات ہو سکتے ہیں جو ناچاقی کا سبب بنتے ہیں

جھگڑے کی صورت میں کاروبار میں نقصان پہنچتا ہے اور کبھی کبھار کاروبار نہیں چل پاتا اور حصے الگ کرنے پڑتے ہیں

خاندانی نظام میں مسائل پیدا ہوتے ہیں جو خاندان ٹوٹنے کا باعث بنتا ہے ۔

مناسب منصوبہ بندی کی کمی کاروبار کو نقصان پہنچا سکتی ہے

بیرونی مہارت تک رسائی محدود ہوتی ہے کیونکہ آپس میں ہی مل کر نظام چلارہے ہوتے ہیں ۔
حقوق کا واضح نہ ہو نا اور اس سلسلے میں غفلت برتنا

مگر بہت سارے خاندانی کاروبار ایسے بھی ہیں جو پھل پھول رہے ہیں اور کامیابی کی منزلوں کو چھو رہے ہیں ۔جن کی وجوہات درج ذیل ہیں:

چونکہ کاروبار میں سارے افراد کے زاتی حصے ہوتے ہیں اسی لیے عزم مضبوط ہوتے ہیں ۔

تویل مدتی منصوبہ بندی کی وجہ سے کاروبار کو فائدے پہنچتے ہیں

خاندانی کاروبار میں عتماد، بھروسہ اور وفاداری کی اعلیٰ سطح پائی جاتی ہے

کاروبار میں نقصان سے بچنے کے لیے لچکدار رویہ اختیار کرتے ہیں جو باہمی اتفاق سے حاصل ہوسکتا ہے

مل جل کر کام کرنے سے ہم آہنگی برقرار رہتی ہے
خاندانی کاروبار میں افراد ایک جیسی اقدار، روایات اور عقائد کے حامل ہوتے ہیں جو فائدہ مند ہوتا ہے ۔

تربیت پر اخراجات نہیں ہوتے کیونکہ یہ کاروبار
خاندان در خاندان چلے آرہے ہیں ۔

سارے افراد کو کاروبار کی تاریخ کا اچھی طرح علم ہوتا ہے

اپنے صارفین سے تعلقات اچھے ہوتے ہیں کیونکہ یہ کاروبار نسلوں سے چلا آرہا ہے ۔

اپنی ملکیت اور تاریخ پر فخر کرتے ہیں جو زیادہ محنت کرنے کی تحریک دیتی ہے اور کامیابی کی وجہ بنتی ہے

کسی بھی کاروبار کو کامیابی سے ہم کنار کرنے میں اس کے منصوبہ ساز کا بہت بڑا ہاتھ ہوتا ہے بہتر منصوبہ سازی کے ساتھ ٹکنالوجی کے استعمال اور اگر آپس میں اتفاق اور تضاد رائے نہ ہو تو کوئی طاقت کسی کاروبار کو کامیاب ہونے سے نہیں روک سکتی ۔

Businesses that are passed down from family to family are owned by several individuals or generations and span several periods. They are called family businesses. There are many complications in this type of business which can lead to downfall. There are many family businesses which are quite famous in this regard. Like Reliance Industries, Walmart, elixir, Schwarz Group etc.

Family traditions, values, and customs are promoted in such businesses. Every family business has a unique story behind it. This story is about an idea and begins with a determination to turn that idea into reality. This is the story of the founders who dared to dream and took great risks to realize those dreams that will continue to bear fruit for generations to come.

Advantages and disadvantages

Family business has many advantages and disadvantages too. Let's first highlight the disadvantages.

In a family business, all members of a family work together, which can lead to stress
Issues of wealth distribution and succession can be complex

Know each other's weaknesses well and may have different ideas that lead to impossibility.

In case of disputes, the business suffers and sometimes the business cannot run and the parts have to be separated

Problems arise in the family system which leads to family breakdown.
Lack of proper planning can harm the business

Access to external expertise is limited because systems are run in tandem.
Not being clear about the rights and being negligent in this regard

But there are also many family businesses that are flourishing and reaching the heights of success. The reasons are as follows:

Because everyone has their own stake in business, commitment is strong.

Business benefits due to long-term planning

A family business has a high level of trust, confidence and loyalty

A flexible approach to avoiding losses in business can be achieved through mutual agreement

Harmony is maintained by working together
In a family business, people have similar values, traditions and beliefs which is beneficial.

There are no training costs because this business
Family after family is moving.

Everyone knows the history of business well

The relationship with its customers is good because this business has been running for generations.

Take pride in your ownership and history, which motivates you to work harder and lead to success

The planner has a big hand in making any business successful, better planning, use of technology and no force can stop a business from succeeding if there is no consensus or conflict of opinion.

Translated by Google translate to English

If you would like to participate, here is the link: https://inleo.io/@leo.tasks/april-inleo-monthly-calendar-now-here

Posted Using InLeo Alpha

Sort:  

Congratulations @ayala09! You have completed the following achievement on the Hive blockchain And have been rewarded with New badge(s)

You made more than 100 comments.
Your next target is to reach 200 comments.
You distributed more than 50 upvotes.
Your next target is to reach 100 upvotes.
You received more than 900 upvotes.
Your next target is to reach 1000 upvotes.

You can view your badges on your board and compare yourself to others in the Ranking
If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word STOP