You are viewing a single comment's thread from:

RE: LeoThread 2026-02-14 22-14

in LeoFinance2 months ago

جب راتیں لمبی ہوتی ہیں
تو باتیں گہری ہوتی ہیں....
خوش رہے جو پھول میری
چاردیواری پہ چھوڑ گیا
احترام تھا اس کے ہاں ہمارا
از ھدی