My Actifit Report Card: October 31 2021

in Actifit3 years ago

IMG_20210926_095757.jpg

صبح کا وقت

آپ سب خیریت سے ہوں گے میں آپ کو اپنی آج کی مصروفیات کے بارے میں کچھ بتانا چاہتا ہوں میں صبح سویرے اٹھ کر نماز ادا کرنے چلا گیا نماز ادا کرنے کے بعد واک کے لیے نکل گیا اور میں واک کے دوران قبرستان میں پہنچا اور فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے چلا گیا گرمی بہت زیادہ تھی اس کے بعد میں نے کچھ دیر واک کی اور گھر کی طرف روانہ ہو گیا جب میں گھر پہنچا تو میں نہایا اور اس کے بعد میں نے بیگم سے ناشتہ لانے کو کہا تو اسے نے مجھے ناشتہ دیا ناشتہ کرنے کے بعد میں جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کر کے گھر لے آیا اور اسے جانورں کو ڈال دیا اس کے بعد میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کرنے میں مصروف ہوگیا

IMG_20210926_095535.jpg
جب میں نے صفائی مکمل کرلی تو نے دکان بند کر دی کیونکہ میں نے آج میلہ مویشی منڈی میں جانا تھا میں نے موٹر سائیکل نکالا اور گھر سے میانوالی کی طرف روانہ ہو گیا میں نے راستہ میں رک کر پٹرول پمپ سے پٹرول ڈلوایا اور پھر میں منڈی کی طرف روانہ ہو گیا کچھ دیر کے بعد میں منڈی میں پہنچ گیا اور اپنا موٹر سائیکل پارکنگ میں کھڑا کیا اور منڈی میں پہنچ گیا
IMG_20210926_095515.jpg

IMG_20210926_094454.jpg

IMG_20210926_094443.jpg

دوپہر کا وقت

میں نے کچھ جانور دیکھے ان کی قیمتوں کا جائزہ لیا میں وہاں سے 11 بجے واپسی کا ارادہ کیا کیونکہ گرمی زیادہ تھی اس کی وجہ بہت زیادہ رش تھا میں منڈی سے باہر نکلا اور کچھ فاصلے پر کھڑے گنے کا جوس والے سے میں نے گنے کا جوس پیا اور گھر کی طرف روانہ ہو گیا گھر پہنچا تو میں تھکا ہوا تھا میں نے کچھ دیر آرام کیا اور پھر میں نے کھانا کھایا اور سو گیا جب میں اٹھا تو تین بج رہے تھے

IMG_20210926_093332.jpgIMG_20210926_093329.jpg

شام کا وقت

میں نہانے کے لئے چلا گیا اور نہانے کے بعد میں ظہر کی نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا مسجد میں میں نے نماز ادا کی اور پھر میں گھر واپس آ گیا اور چاۓ کا ایک کپ پیا اور دوبارہ میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی
IMG_20210926_092050.jpg

IMG_20210926_095806.jpg

This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io


31/10/2021
5608
Daily Activity

Sort:  

Congrats on providing Proof of Activity via your Actifit report!

You have been rewarded 43.5 AFIT tokens for your effort in reaching 5608 activity, as well as your user rank and report quality!
You also received a 0.91% upvote via @actifit account.


Actifit rewards and upvotes are based on your:

  • User rank: which depends on your delegated SP, accumulated AFIT tokens, rewarded post count, recent rewarded activity and owned AFITX.
  • Post score: which depends on your activity count, post content, post upvotes, quality comments, moderator review and user rank.

To improve your user rank, delegate more, pile up more AFIT and AFITX tokens, and post more.
To improve your post score, get to the max activity count, work on improving your post content, improve your user rank, engage with the community to get more upvotes and quality comments.

Actifit is a Hive Witness. If you believe in our project, consider voting for us

rulersig2.jpg
Chat with us on discord | Visit our website
Download on playstore | Download on app store
FAQs | Text Tutorial | Video Tutorial

Congratulations @amirhayat572! You have completed the following achievement on the Hive blockchain and have been rewarded with new badge(s) :

You have been a buzzy bee and published a post every day of the week.

You can view your badges on your board and compare yourself to others in the Ranking
If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word STOP

To support your work, I also upvoted your post!

Check out the last post from @hivebuzz:

Hive Power Up Day - November 1st 2021 - Hive Power Delegation
Bee ready for the 2nd Hive Power Up Month challenge!
Support the HiveBuzz project. Vote for our proposal!