السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اج میں تہجد کے ٹائم اٹھی ہوئی وضو کیا ہے اور تہجد کی نماز ادا کی ہے 12 نوافل پڑ گئے اس کے بعد میں نے بہن کو اٹھایا ہے کہ اٹھو اور تہجد کی نماز ادا کرو اس کے بعد میری سسٹر اٹھی ہے اس نے بھی وضو کیا ہے اور تہجد پڑی ہے پھر ہم دونوں تہجد پڑھنے کے بعد کچن میں چلی گئی ہیں پھر ہم نے سحری بنائی ہے پھر پہلے چائے بنائی ہے بنائی ہے اس کے بعد پھرپھراٹھے بنائے ہیں پھر سالن گرم کیا ہے
پھر ابو بھائی امی سب کو کچن میں بلایا ہے سب نے مل کر سحری کی ہے اس کے بعد قران پاک کی تلاوت کی ہے صورتیں پڑھی ہیں اور پھر فجر کی اذان ہو گئی پھر فجر کی نماز ادا کی ہے اس کے بعد سورۃ یاسین پڑی ہے پھر سورۃ رحمان پڑی ہے اللہ پاک کے نام پڑے ہیں حضرت محمد کے نام پڑے ہیں اور اس کے بعد پھر تھوڑا سا ریسٹ کیا ہے اور پھر صحن سے جھاڑو لگایا ہے اور پھر میری بڑی میں نے برتن دھوئے ہیں اس کے بعد میں اسکول کے لیے تیار ہو گئی میں اسکول چلی گئی میری گاڑیاں اگئی تھی پھر سکول میں پہنچی تو پہلے میں نے حاضری لگائی پھر میں نے اسمبلی کروائی ہے اس کے بعد لیٹ انے والے بچے کو علیحدہ کھڑا کیا ہے ان سے لیٹ انے کی وجہ پوچھی ہے اور پھر ان کو اسمبلی میں بھیج دیا ہے اس کے بعد سب ٹیچر کو ہاتھ ملایا ہے پھر ہم اپنی کلاس میں چلے گئے کلاس میں حاضری لگائی ہے پھر رجسٹر پر ٹیسٹ کروایا ہے اج ان کا بچوں کا پیپر تھا میتھ کا پہلے تیاری کروائی ہے اس کے بعد سارے بچوں کو پیپر پر نام لے کر دیا ہے پھر اس کے بعد لائن بنا کر باہر بٹھا دیا ہے اور پھر کلمہ طیبہ اور درود پاک پڑھوا کر پیپر شروع کروا دیا ہے اس کے بعد ایک ایک بچی کو پیپر سمجھایا ہے
اور کہا ہے یہ اس کو سمجھ نہ ائے وہ اٹھ کھڑے ہو کر پوچھ لیں یا ایک گھنٹے کا پیپر تھا اور بچوں نے پیپر ایک گھنٹے میں کر کے دے دیا اس کے بعد سب بچوں سے پیپر لے لیا ہے اور پھر کلاس میں بچوں کو بھیج دیا ہے پھر بچوں نے کلاس میں لانچ کیا ہے پھر بریک ہو گئی تھی کھیلے ہیں چیز کھائی ہے
پھر ایک کے بعد بچوں کو اگلے پیپر کی تیاری کروائی ہے اس کے بعد کاپیوں کا کام کروایا ہے اگلا ورک دیا ہے اور پچھلا کام چیک کیا ہے پھر چھٹی ہو گئی سب بچوں کو لائن میں گیٹ تک کیا ہے اس کے بعد میں گھر چلی ائی پھر میں نے وضو کیا ہے ظہر کی نماز ادا کی ہے تلاوت کیا ہے تھوڑا سا ریسٹ کیا ہے تھوڑی سی سوئی ہوں اور پھر اٹھ کے وضو کیا ہے اور پھر عصر کی نماز ادا کی ہے اس کے بعد پکوڑوں کا سامان اکٹھا کیا ہے پھر میں نے پکوڑے بنائے ہیں فروٹ کاٹا ہے
اس کے بعد روزہ افطار کیا ہے سب نے مل کر اور مغرب کی نماز ادا کی ہے اور روٹی کھائی ہے اور پھر چائے بنائی ہے چائے پی ہے پھر عشاء کی نماز کا ٹائم ہو گیا تھا پھر وضو کیا ہے اور عشاء کی نماز ادا کی ہے سورۃ ملک کی تلاوت کی ہے میری یہ اج کی ڈائری ہے