shayeri 6-aug-19

in #shayeri5 years ago

ABDUL QADEER ABBASI, [05.08.19 22:53]
🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻

مجھے بھی یاد رکھنا__جب لکھو تاریخ وفا غالب

که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا

🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻

Azam Khan Moradabadi, [05.08.19 23:19]
[Forwarded from Azam Khan Moradabadi]
شام سے پہلے تیری شام نہ ہونے دوں گا
زندگی میں تجھے ناکام نہ ہونے دوں گا

لگنے دوں گا نہ ہوا تجھ کو خزاؤں کی کبھی
پھول جیسا تیرا انجام نہ ہونے دوں گا